نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
بے نظیر بھٹو، معاہدے کی خلاف ورزی کر کے پاکستان آئی تھیں پھر شہزادہ عبداللہ نے کہا کہ نوازشریف کو بھی واپس آنے دیں، پھر ان کی درخواست پر انہیں آنے دیا جبکہ ہم نے سعودی فرمانروا کی درخواست پر انہیں دس سال کیلیے چھوڑا تھا۔
جنرل(ر) پرویز مشرف نے دعوی کیا کہ نواز شریف کی والدہ نے مجھے خط لکھا تھا کہ انہ ...
بےنظیر بھٹو جب پہلی بار وزیراعظم بنیں تو اسے اس شرط پر اقتدار دیا گیا کہ وہ وزیر خارجہ کے انتخاب میں مداخلت نہیں کریں گی اور ایسے ہی ہوا انتخاب میں کامیاب ہونے والی بے نظیر اتنی مجبور تھیں کہ مرحومہ کو اس وزیر خارجہ کو تسلیم کرنا پڑا جو آمریت کے دور میں یعنی ضیا الحق اور غلام اسحاق کے دور میں وزیر ...
بے نظیر دونوں کے دور حکومت میں سیاسی عدم استحکام رہا اور اسمبلیوں کو رخصت کرنے کا سلسلہ جاری رہا اور بالآخر ۱۲ اکتوبر کو پرویز مشرف ایک فوجی حکمران کی حیثیت سے اقتدار پر قابض ہوئے ۔
۔ پاکستان کی تاریخ کو دیکھ کر جس میں زیادہ عرصہ فوجی حکومت ہی رہی یہ کہا جا سکتا ہے کہ پاکستان کی فوج کی سیاسی تا ...
بے نظیر بھٹو کو لیاقت باغ راولپنڈی
میں خون میں نہلا دیا گیا ۔
بے
نظیر بھٹو لیاقت باغ راولپنڈی میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کے بعد واپسی کے لیے نکلیں
تو جیالوں کا ہجوم فلک شگاف نعرے لگاتا ہوا اپنی قائد سے والہانہ محبت کا اظہار کر
رہا تھا سکیورٹی خدشات کو نظر انداز کیا اور گاڑی کے چھت سے نکل کر کار ...
بے نظیر بھٹو قتل کیس کے اہم ترین گواہ خالد شہنشاہ اور ارشد پپو سمیت 400 سے زائد افراد کے قتل کا اعتراف کیا ہے۔ ~~الوقت کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے صنعتی شہر کراچی کےلیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ نے دوران تفتیش اہم انکشافات کئے ہیں جن میں بے نظیر بھٹو قتل کیس کے اہم ترین گواہ خالد شہشہاہ اور لیا ...
بے نظیر بھٹو نے انہیں اصلی طاقت وردی سے محروم کیا، آصف زرداری نے انہیں ایوان صدر سے باہر نکالا لیکن آپ نے کیا کیا؟ انہیں آزاد کر دیا؟
واضح رہے کہ اس سے پہلے پاکستان کے وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا کتھا کاہ حکومت نے سابق صدر مشرف کو عدالتی فیصلہ کے بعد ملک سے باہر جانے کی اجازت دینے ک ...
بے نظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کے بیٹے بلاول بھٹو پاکستان پپلز پارٹی کے سب سے بڑے عہدیدار ہیں، مسلمہ طور پر خود کو ملک کا اگلا وزیر اعظم تصور کر رہے ہیں۔ 28 سالہ بلاول بھٹو کا تعلق پاکستان کے سیاسی گھرانے سے ہے۔ پوری دنیا ان کے نانا ذوالفقار علی بھٹو کو اچھی طرح جانتی ہیں جن کو ...
بے نظیر بھٹو نے کہا کہ جمہوریت بہترین انتقام ہے، اس کے بعد بے نظیر کو راولپنڈی میں شہید کر دیا گیا تو ہم نے کہا کہ جمہوریت بہترین انتقام ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ جمہوریت کا متبادل بہت خطرناک اور خوفناک ہے اور ہم شام نہیں بننا چاہتے، پاکستان کبھی ناکام ملک نہیں ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت کو کبھی ڈی ...